ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) مشہور و معروف شاعر سید شاذ بخاری کی تیسری کتاب ”ودھاگھاٹابشکیں چا”کی رونمائی کے حوالے سے جھوک قریشیانوالی میں محفل مشاعرہ منعقد کیاگیا ‘جس میں تلاوت حسن علی اور نعت شریف محمدفیضان مہروی نے پیش کی ‘مشاعرہ کی صدارت پاکستان کے معروف استاد شاعر عصمت اللہ گرمانی نے کی جبکہ مشاعرہ کے مہمان خصوصی سیدعظمت شاہ گیلانی اورسیاسی وسماجی شخصیت ملک ثنااللہ کھوکھرتھے۔
33