22

سیف سٹی پراجیکٹ سرگودھا کیلئے ناگزیر قرار

سرگودھا (بیوروچیف) سرگودھا کو سیف سٹی شہر بنانے کیلئے پولیس کیساتھ ساتھ تاجر برادری مین سٹیک ہولڈر ہیں شہر بھر میں جرائم کی روک تھام کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرنے کیلئے تاجروں کو پولیس سے تعاون کرنے کی ضرورت ہے تاکہ سرگودھا شاہینوں کیساتھ ساتھ ایک محفوظ شہر کے طور پر سامنے آئے اس کیلئے پولیس کے بعد سب سے اہم کردار تاجروں کا ہے ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی سٹی شیخ ناصر عباس نے تاجروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے جنہوں نے مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل کی قیادت میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں