شورکوٹ چھاؤنی(نامہ نگار) تمام انتظامات مکمل تبلیغی اجتماع 26،27جنوری کو ہو گا۔دینی تبلیغی مرکز جامعہ مسجد عمر فاروق میں 2روزہ تبلیغی اجتماع نزد ریلوے پھاٹک 327گ ب شو ر کو ٹ چھاؤنی میں مورخہ 26،27جنوری بروز جمعرات اور جمعتہ المبارک کو ہو گا حضرت مولانا محمد عرفان نے بتایا کہ 2روزہ اجتماع کے انتظامات مکمل ہو چکے ہیں۔
44