28

شورکوٹ چھائونی میں کیمیکل ملے دودھ کا دھندہ عروج پر ‘ انتظامیہ خاموش تماشائی

شورکو ٹ چھائو نی (نامہ نگار) شورکوٹ چھا ؤنی اور گردو نواح میں کیمیکل اور ملاوٹ والے دودھ کا دھندہ عروج پر اور انتظامیہ خاموش تما شا ئی۔ تفصیلات کے مطابق شورکوٹ چھاؤنی اور گر د و نواح میں ناقص اور کیمیکل والے دودھ کی فر و خت جاری گوالے اور ہوٹلوں والے دیدہ دلیری سے ناقص دودھ کھلے عام فروخت کرنے میں مصر وف ہیں نا قص دودھ کے استعمال سے بچے اور بو ڑ ھے مو ذ ی بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں شہر یو ں آصف ند یم حافظ اشرف پاشا،محمد موسیٰ اور تا جر عبدالوحید منگن اور دیگر شہریوں نے ایگزیکٹو آ فیسر کنٹونمنٹ بورڈ بلال رشید اور ڈی جی فوڈ اتھا ر ٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیکر عوام دشمن عناصر کیخلاف کاروائی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں