17

صفدرآباد کے شیرشاہ ولی روڈ کو فوری تعمیر کیا جائے

صفدرآباد(نامہ نگار)شیر شاہ ولی روڈ کو فوری طور پر پریارٹیپر تعمیر کیا جائے۔صفدرآباد کیشہری اور علقہ بھر کے عوام ایک عرصہ سے پنجاب حکومت سے مطالبہ کرتے چلے آرہے ہیں کہ شہر کی اہم سڑک کو جو کہ سانگلہ ہل روڈ کو شہر اور نواحی دیہات ڈھاباں خورد،رتی ٹبی،امر کوٹ ، گوبند گڑھ سے منسلک کرتی ہے اسے بغیر دیر کئے تعمیر کیا جائے تا کہ عوام کو سفر مین آسانی ہو۔ڈیلی بزنس رپورٹ نے اس سڑک کے بارے مین پہلے بھی کئی بار لکھا ہے کہ شیر شاہ ولی روڈ کو تعمیر کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں