25

عالمی بینک کی تازہ رپورٹ حکمرانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے

فیصل آباد(پ ر )پا کستان تحریک انصاف کے رہنما حافظ جاوید نے کہا کہ عالمی بینک کی تازہ رپورٹ امپورٹڈ حکمرانوں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے ،ملکی آبادی کا سب سے بڑا مسئلہ غذائی عدم تحفظ ہے ،حکومت کی ناقص پالیسیوں کی بدولت پاکستان کی معاشی ترقی صرف 2فیصد تک محدود ہو چکی ، مہنگائی نے 53سالہ ریکارڈ ٹوڑ ڈالا ہے،روپیہ کی قدر میں 14فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں