184

عالمی محفل حسن قرأت کل ہوگی

کمالیہ ( نامہ نگار) عالمی محفل حسن قرات کمالیہ میں کل منعقد ہوگی جس میں نامور قاری حضرات حصہ لیں گے جبکہ ملک بھر سے علما کرام شرکت کریں گے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی ہے، جامعہ مسجد الفتح جھونے شاہ روڈ کمالیہ میں کل 29 ستمبر کو دوپہر بعد از نماز عصر عالمی محفل حسن قرات منعقد ہو رہی ہے، جس میں ملک بھر سے علما کرام بھی شرکت کریں گے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں