فیصل آباد (پ ر)پاکستان پیپلز پارٹی کے ڈویژنل نائب صدر اور ٹکٹ ہولڈر پی پی 115 چو ہد ر ی نجف ضیا وڑائچ نے کہا ہے کہ عو ا م کو دو وقت کی روٹی ، گیس اور بجلی کے لالے پڑے ہوئے اور عمرانی ٹو لہ ا نتخابات کے خواب دیکھ رہا ہے ۔ جن کو کچھ تھا وہ انکے کرتوتوں سے موجودہ حالات د یکھ کر نکل گیا ان کی بدترین گورنس کا ہی موجودہ بحران نتیجہ ہے ۔ حکومت غیر مقبول فیصلے کر کے سیاسی قیمت ادا کر رہی ہے مگر ملک بچا رہی ہے ان خیا لا ت کا ا ظہار انہوں نے اپنے بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ انکی بلیک میلنگ کا و قت گزر چکا ہے عمران خان کی قبل از و قت الیکشن کروانے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی ۔کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ عمران خان کے پلے کچھ نہیں ۔
40