کمالیہ(نامہ نگار) ریاض فتیانہ اور آشفہ ریاض سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ زمان پارک پہنچ گئے ۔ چئیرمین عمران خان کا ہر حال میں ساتھ دیں گے: مشترکہ بیانیہ۔ تفصیل کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما و ایم این اے ریاض فتیانہ اور آشفہ ریاض گزشتہ رات سینکڑوں کارکنوں کے ہمراہ زمان پارک پہنچ گئے۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے دونوں رہنماؤں نے کہا چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ہر حال میں ساتھ دیں گے۔ قوم کی تمام تر امیدیں اب عمران خان سے وابستہ ہیں۔
36