34

غیر سائنسی علوم جمالیاتی اعتبار سے آرٹ کے مرہون منت ہیں

فیصل آباد(پ ر)دنیا کے تمام سائنسی اور غیر سائنسی علوم جمالیاتی اعتبار سے آرٹ کے مرہون منت ہیں۔ دنیا میں کوئی علم اور کوئی ہنر ایسا نہیں جو اپنی aesthtics کے اصول آرٹ کے بنیادی اصولوں سے اخذ نہ کرتا ہو۔ اس لحاظ سے آرٹ کی تدریس علم کے ہر شعبے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور، فیصل آباد کیمپس کے پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر شاہد اقبال نے یونیورسٹی کے شعبہ اردو کے زیر اہتمام آرٹ کلاس کے اختتام پر طلبہ و طالبات کے تخلیق کردہ فن پاروں کی نمائش کے موقع پر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں