30

فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی) ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کلب ڈیرہ کے زیراہتمام ڈاکٹر اعجاز کلینک حسہ کچی پائند خان میںفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد، 430مریضوں کا معائنہ، مفت ادویات بھی فراہم کی گئیں، دکھی انسانیت کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھا جائے گا، ڈاکٹر تحسین شیخ صدرہومیو پیتھک ڈاکٹرز کلب ڈیرہ ۔ تفصیلات کے مطابق ہومیو پیتھک ڈاکٹرز کلب ڈیرہ کے زیراہتمام صدرہومیو پیتھک ڈاکٹرز کلب ڈاکٹر تحسین شیخ کی سربراہی میں ڈاکٹر اعجاز کلینک حسہ کچی پائند خان میںایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں