فیصل آباد(پ ر)جماعت اسلامی نے زرعی یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے فیسوںمیں ہوشربا اضافے کو مستردکرتے ہوئے شہرکی سول سوسائٹی،تاجر برادری، وکلاء اور چیمبرآف کامرس کے ساتھ مل کر اس کے خلاف مشترکہ جدوجہدکرنے کا اعلان کردیا۔جماعت اسلامی کے راہنمائوں سردارظفرحسین،پروفیسر محبوب الزماں بٹ ، میاںطاہر ایوب، شیخ محمدمشتاق،انجینئرعظیم رندھاوا نے فیسوں میں اضافہ کوتعلیم دشمنی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فیسوںمیں 10ہزار روپے تک اضافہ ظلم کے مترادف جسے کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔
42