36

فیصل آباد کے ہو نہار میوزیشن اورالیکٹرک ڈرمر عاصم علی کے فن کی دھوم

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد کے ہونہار اور جواں سال میوزیشن اور الیکٹرک ڈرمر عاصم علی نے بہت تیزی سے ملکی سطح پر اپنی صلا حیتو ں کا اظہار کر کے شہر کا نام روشن کر دیا اور معا ہد ے کے بعد آئندہ ماہ مارچ میں پروگرام کرنے کیلئے یورپ جا رہے ہیں۔ ایک ملاقات میں ا نہو ں نے بتایا کہ وہ نامور سنگرز اور قوال پارٹیاں جن میں شفقت علی خان’ شجاعت علی خان’ ذیشان ر و کھڑی’ سنتو خان اور حمیرا چنا شامل ہیں کے ہمراہ متعدد پروگراموں میں شرکت کر کے داد تحسین حا صل کر چکے ہیں اور ملکی سطح پر اعتراف فن کے بعد و ر لڈ کلا س ڈرمر بننا چاہتے ہیں جن کے معاہدہ ہو نے کے بعد مارچ میں پروگرام کے لیے یورپ جائیں گے اور جوائنٹ وینچر کرتے ہوئے مقا بلے میں ا لیکٹرک ڈرم پلے کروں گا اور ملک کا نام روشن کروں گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں