22

قومی اسمبلی میں آپریشن کلین اپ

اسلام آباد (بیوروچیف) سپیکر سردار ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں آپریشن کلین اپ جاری ہے، رواں ماہ نئے اسٹنٹ ڈائریکٹرز سمیت دیگر پوسٹوں کے لیے ہونے والے ٹیسٹ انٹرویو منسوخ کردیے گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرقانونی بھرتیوں اور ترقیوں کی تحقیقات تک قومی اسمبلی میں نئی بھرتیاں نہیں ہوں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں