31

لڑکی اغواء کرنیوالے مقدمہ کی زد میں آگئے

کمالیہ(نامہ نگار) 18 سالہ لڑکی اغوائ، مقد مہ درج۔ تفصیل کے مطابق کمالیہ کے نواحی علاقہ موضع سلطان کے بگھیلے کی رہائشی خاتون مسرت ناز نے تھانہ صدر پولیس کمالیہ کو بتایا کہ شرافت علی نامی شخص نے اپنے دیگر 3 ساتھیوں کے ہمراہ اسکی 18 سالہ بھتیجی سمیرہ بی بی کو زبردستی اغواء کر لیا ۔ تھانہ صدر پولیس کمالیہ نے تحریری درخواست ملنے پر مقدمہ درج کر کے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں