53

مبارکباد

کمالیہ(نامہ نگار) کمالیہ سے تعلق رکھنے والی خاتون بیریسٹر روبینہ یاسمین خنیانہ کو لندن میں کوآرڈینیٹر برائے لاء اور پارلیمانی امور مقرر کئے جانے پر سیاسی، سماجی شخصیات سمیت وکلاء برادری نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ حکومت پنجاب کا احسن اقدام ہے کہ انہوں نے پاکستانی کمیونٹی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے بیریسٹر روبینہ یاسمین خنیانہ کو منتخب کیا۔ وہ عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے ہمیشہ پیش پیش نظر آتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں