23

مبارکباد

چنیوٹ(نامہ نگار)معصومین سکول کیمبرج برانچ کلاس تھری میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر محمدشاہ زیب عرفان کو سکول انتظامیہ سمیت شہر بھر کی سیاسی،سماجی،رفاہی،صحافتی اور وکلاء تنظیموں کی جانب سے مبارکباد تفصیلات کے مطابق معصومین سکول کیمبرج برانچ کلاس تھری میں نمایاں پوزیشن حاصل کر لی جسکی بنائپر سکول انتظامیہ سمیت شہر بھر کی سیاسی،سماجی، رفاہی ،صحافتی اور وکلائتنظیموں کی جانب سے مبارکباد پیش کی گئی یادرہے محمد شاہ زیب عرفان ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب چنیوٹ کا صاحبزادہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں