سرگودھا (بیوروچیف) سینئر سٹاف ایسوسی ایشن محکمہ تعلیم کے انتخابات مکمل ہوگئے الیکشن میں سینئر نائب صدر حافظ منیر احمد رانا’ نائب صدر سید ظفر عباس’ نائب صدر خاتون روبینہ شاہین’ جنرل سیکرٹری چوہدری محمد عباس کاہلوں’ جوائنٹ سیکرٹری ملک طاہر’ جوائنٹ سیکرٹری خواتین نشست عظمیٰ یاسمین’ سیکرٹری اطلاعات چوہدری تنویر الحسن’ سیکرٹری فنانس چوہدری وقاص گل’ سیکرٹری مالیات خاتون نشست آسیہ رمضان بھٹی منتخب ہوئے جبکہ ڈاکٹر عمران لطیف کھچی بھاری اکثریت سے صدر کے عہدے پر براجمان ہوئے اس موقع پر تقریب حلف برداری کا انعقاد بھی ہوا جس کے مہمان خصوصی اختر عباس خان سی او ایجوکیشن تھے جبکہ صدارت ممتاز اختر کاہلوں نے کی عہدیداران نے کہا کہ اپنے ووٹرز کی مشکلات کو کم کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کیلئے اپنی پوری صلاحیتیں بروئے کار لائینگے۔
34