28

محکمہ تعلیم نے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور (بیوروچیف) محکمہ تعلیم نے پرموشن پالیسی میں نرمی کردی،اب اساتذہ کو پرموشن کیلئے صرف آخری پانچ سال کی اے سی آر جمع کروانا ہونگی۔پنجاب بھر کے تین لاکھ اساتذہ کیلئے اچھی خبر،محکمہ تعلیم نے پرموشن پالیسی میں نرمی کردی۔اب اساتذہ کو پرموشن کیلئے تمام سروس کی اے سی آر جمع نہیں کرانا پڑیں گی۔پرموشن کیلئے صرف آخری پانچ سال کی اے سی آر جمع کروانا ہونگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں