40

مختلف اشیاء کی قیمتوں میں 33 فیصد اضافہ

سرگودھا (بیوروچیف) پاکستان کی تار یخ میں پہلی مرتبہ مختلف اشیاء کی قیمتیں 33 فیصد شرح کی حد کو چھو گئیں جس کی وجہ سے غر یب عوام کی کمر ٹوٹ کر رہ گئی ان میں پیاز’ گھی’ آٹا’ دالیں اور اسی طرح دیگر کھانے پینے کی اشیاء شامل ہیں جبکہ عوام کو پٹرول اور دیگر روز مرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافے کا خمیازہ مہنگائی کی صورت میں بھگتنا پڑ رہا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں