47

ملک تحسین اعوان کو چیئرمین فیسکو بورڈ تعینات ہونے پر مبارکباد

مامونکانجن (نامہ نگار)ملک محمد عابد ظہور اعوان رہنما پی پی 102 کی جانب سے ملک تحسین اعوان کو چیئرمین فیسکو بورڈ آف ڈ ا ئر یکٹر ز تعینات ہونے مبارکباد’ تفصیلات کے مطابق چیئرمین اعوان اتحاد مامونکانجن ملک محمد عابد ظہور ا عوان اور سٹی پریس کلب مامونکانجن کے عہد ید ا ر ان کی جانب سے ملک تحسین اعوان کو چیئرمین فیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز واپڈا فیصل آباد کی تعینا تی پر مبارکباد دی اور ملک بھر کی اعوان برادری کی طرف سے نیک تمناں کا اظہار کیا گیا اس کے علاوہ مامونکانجن سٹی اور گردونواح میں عوام و الناس کو بجلی کے درپیش مسائل پر بات چیت کی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں