24

ملک میں مہنگائی اوربیروزگاری میں اضافہ ہوچکا

فیصل آباد(پ ر)صدر پی پی 113یوتھ ونگ وامیدوارچیئرمین سٹی این ایچ87 پاکستان تحریک انصاف بلال یوسفزئی ایڈووکیٹ نے کہا کہ پاکستان ایک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، ملک میں مہنگائی اور بیروزگاری میں اضافہ ہوگیا ہے، آج دنیا پاکستان پر بھروسہ نہیں کر ر ہی ہے، معیشت کا یہ حال ہے کہ پاکستان میں صنعتیں بند ہورہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ و قت پر درست فیصلے نہ کیے تو پاکستان کو نقصان ہو گا ،فیصلو ں کا حق صرف پاکستان کے عوام کو ہوناچاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں