ماموں کانجن (نامہ نگار) ماموں کانجن پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں دھر لیا’ 1520گرام چرس برآمد کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او محسن کموکا کی سرپرستی میں پولیس تھانہ ماموں کانجن نے کاروائی کرتے ہوئے مرید والا روڈ نزد کورائی چوک مظہر ولد نور سکنہ 511گ ب سے جامعہ تلاشی پر 1520گرام چرس اس کے قبضہ سے برآمد کرکے اس کے خلاف مقد مہ درج کر کے حوالات میں بند کردیا۔
