37

مولانا سعید احمد اسعد کی وفات سے عالم اسلام عظیم فقیہہ عالم سے محروم ہو گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر )مولانا محمد سعید احمد اسعد کے ختم قل شریف جامعہ امینیہ رضویہ میں ادا کئے گئے عوام کا جم غفیر ملک بھر میں قرآن خوانی و ایصال ثواب کی تقاریب کا سلسلہ جاری مناظر اسلام کے مشن فروغ عشق مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو جاری رکھا جائیگا مولانا سعید احمد اسعد کی وفات سے عالم اسلام ایک عظیم فقیہہ عالم سے محروم ہوگیا آپ کی دینی خدمات لازوال ہیں آپ کی دین اسلام کے لیے کاوشیں صدیوں یاد رکھی جاے گی ۔ مفکر اسلام مولانا محمد کریم سلطانی ،مولانا مسعود احمد حسان ،مولانا محمد افضل شاہد ،صاحبزادہ محمد ذیشان سعید ،مولانا حامد سرفراز ،شیخ الحدیث مفتی محمد یوسف نقشبندی ،شیخ الحدیث مفتی محمد سعید قمر،راے محمد ناصر نقشبندی ،مفتی محمد زاہد جمیل ،مولانا محمد اشرف ذیشان ،مولانا محمد سلیم ذیشان ،مولانا محمد حذیفہ ،مولانا محمد ابوبکر ،مولانا محمد طیب حبیب,مولانا محمد طاہر حبیب ،مولانا محمد افضل سعید ،مولانا محمد قاسم حسان ،مولانا محمد بلال نقشبندی ،مولانا خلیل الرحمن ،مولانا محمد عابد نعمان ،مولانا محمد شاہد افضل ،مولانا محمد اویس ازہر ،مولانا محمد فضل الرحمان نورانی مولانا محمد طاہر سلطانی مولانا قاری امجد علی ظفر ،مولانا غلام مصطفی شاکر ،علامہ محمد سعید امینی سرگودھا ،مولانا نیاز نقشبندی حیدر آباد ،مفتی عبد المجید جھنگ ،مولانا غلام حسین نقشبندی ،مولانا عمر فاروق ڈیرہ غازیخان ،مولانا مشتاق احمد ہاشمی مفتی محمد سعید رضوی سمندری, ،مفتی عبدالشکور رضوی ،مولانا شہاب الدین رومی ،مولانا محمد اشرف شاد ،مفتی محمد شفیق حسان ،مولاناسید افتخار شاہ ،مولانا عبدالباسط ،راے صلاح الدین ایڈووکیٹ، مولانا حافظ محمد شہباز ،مولانا محمد اسامہ کا اظہار خیال قل شریف کی تقریب میں ہزاروں علما و کرام کی شرکت اس موقع پہ مولانا محمد سعید احمد اسعد کا وصیت نامہ پڑھکر سنایا گیا علاہ ازیں دنیا بھر سے علامہ محمد سعید احمد اسعد کی ناگہانی وفات پہ تعزیتی پیغامات اور ایصال ثواب کی تقاریب منعقد ہو رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں