36

نامعلوم افراد کی مزدا ٹرک پر فائرنگ’ ڈرائیور زخمی

کمالیہ(نامہ نگار) نامعلوم افراد کی مزدا ٹرک پر فائرنگ۔ ڈرائیور زخمی، لاکھوں روپے نقدی لے کر فرار۔ تفصیل کے مطابق منی مزدا ٹرک پانی والے پلاسٹک کے پائپ لوڈ کر کے ٹوبہ ٹیک سنگھ سے وہاڑی کی طرف جارہا تھا۔ جب وہ کمالیہ رجانہ روڈ پر واقع ایک نجی زرعی فارم کے قریب پہنچا تو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے منی مزدا ٹرک پر فائرنگ شروع کردی۔ جس کے نتیجہ میں ایک گولی مزدا ڈرائیور کی ٹانگ میں لگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں