اسلام آباد(بیوروچیف)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے ان افواہوں کی سختی سے تردید کی ہے کہ وہ ن لیگ سے علیحدہ ہورہے ہیں اور نئی سیاسی جماعت قائم کررہے ہیں’ ان کا کہنا تھا کہ جن لوگوں کے پاس کام نہیں وہ سوشل میڈیا پر واحیات افواہیں اڑاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جولوگ سمجھتے ہیں کہ ملک کو مسائل درپیش ہیں انہیں یہ سوچنا چاہئے کہ مسائل کس طرح ختم ہونگے۔
60