38

وڑائچ ہائوس سے قافلہ زمان پارک روانہ

گوجرہ(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے قائد عمران خان کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ان کی سکیورٹی کیلئے وڑائچ ہائوس گوجرہ سے زمان پارک لاہور کیلئے چوہدری بلال اصغروڑائچ اور چوہدری حارث علی وڑائچ کی قیادت میں قافلہ روانہ ہو ا۔جبکہ رہنما تحریک انصاف چوہدری حسام علی وڑائچ پہلے ہی زمان پارک لاہورمیں موجود ہیں۔سابق صوبائی وزیر چوہدری بلال اصغروڑائچ نے لاہورروانگی سے قبل کارکنان سے خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ عمران خان کی حفاظت کیلئے نوجوان بوڑھے بچے ہمیشہ تیار ہیں عمران خان ہماری ڈیڈ لائن ہیں جس کی ہر کال پر سڑکوں پر نکلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں