26

ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار نوجوان اور خاتون جاں بحق

ٹھیکریوالہ(نامہ نگار)موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجہ میں دوافراد موقع پر ہی جاں بحق، 61ج ب دھروڑ دمڑ فلور ملز کے قریب بائی پاس پر موٹر سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم کے نتیجے میں 39سالہ ابو عمران ولد مراد علی اور رشیدہ زوجہ سردار علی سکنہ جھنگ شدید زخمی ہو گئے اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پرہی جا ں بحق ہو گئے ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر نعشیں تھانہ ساندل بار پولیس کے حوالے کر دی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں