52

پاکستان’ UAEکاتعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

رحیم یار خان (نامہ نگار)متحدہ عرب امارات کے صدرشیخ محمد بن زاید النہیان پاکستان کے دورے کے دوران رحیم یار خان پہنچے۔ ائیرپورٹ پہنچنے پر پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف اور متعدد وزراء اور اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے دوران، دونوں فریقین نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے تاریخی تعلقات اور مشترکہ تعاون کو بڑھانے کے مواقع کا جائزہ لیا. دونوں ممالک اور ان کے عوام کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں