36

پرویز الٰہی کی جانب سے تعینات کئے جانیوالے چیئر مین معاونین مشیر سب فارغ

سرگودھا (بیوروچیف) سابق وزیر اعلیٰ چو ہد ری پرویز الہیٰ کی جانب سے مختلف اداروں میں تعینات کئے جانیوالے چیئرمین’ ڈائریکٹر’ معا و نین کو فارغ کردیا گیا ہے اور اس سلسلہ میں حکو مت پنجاب نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس میں سابقہ ادوار میں تعینات کئے جانیوا لے چیئرمین’ معاونین’ مشیر سب کو فارغ کردیا ہے وزیر اعلیٰ نے ا پنے دور اقتدار میں مختلف محکمو ں میں ان افراد کی بھرتی کی تھی جنہیں نگران وزیر اعلیٰ نے فارغ کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں