51

پنجاب اسمبلی تحلیل’ نوٹیفکیشن جاری

لاہور(بیوروچیف)پنجاب اسمبلی تحلیل کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ قانون پنجاب نے پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی وزیراعلی کی ایڈوائس پر تحلیل ہو گئی ،پنجاب اسمبلی کی تحلیل 14 جنوری کو رات 10 بجکر 10 منٹ سے ہو گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں