فیصل آباد(پ ر) سابق وفاقی وزیر ٹیکسٹائل رانا فاروق سعید خان،پیپلز ٹریڈرز سیل کے صدر حاجی محمد افضل ٹائیٹینک ،جنرل سیکرٹری آفتاب احمد بٹ ،چوھدری دائود الحسن بٹ ، میا ں جاوید ڈار،چوھدری شبیر رحمانی ،ڈویژنل و ڈ سٹرکٹ میڈیا کوارڈینیٹر محمد طاہرشیخ،امین اٹالئین شوز ،زاھد حیدر نے کہا کہ تحریک انصاف ملک میں سیاسی انتشار اور معاشی بدحالی بارے منفی پرو پیگنڈا کررہی ہے۔پنجاب میں پی ٹی آئی کی سیا ست کا بیڑہ غرق ہوچکا ہے اب وفاق سے بھی ذ لت و رسوائی کا سفر شروع ہوگا۔اب زرِمبادلہ ذ خا ئر بڑھنا شروع ہوں گے۔
70