گوجرہ(نامہ نگار)پولیس نے منشیات فروش کو قابو کر کے چرس برآمد کر لی۔معلوم ہواہے کہ صدرپولیس نے دوران گشت مخبری ہو نے پرچک نمبر301ج ب کے قریب سے محمد بلا کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 130گرام چرس برآمد کر لی اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے۔