35

پٹرول کے بعد LPGبھی مہنگی

سرگودھا (بیورو چیف) پٹرول کے بعد ایل پی جی کا 60روپے کلو مہنگی ہونا امپورٹڈ حکمرانوں کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے ملک میں سوئی گیس تو آنہیں رہی لوگ سلنڈ ر استعمال کررہے تھے کہ ا ب حکومت نے ا یل پی جی کی قیمت بھی غریب کی پہنچ سے با ہر کردی ہے 210روپے میں فی کلو فرو خت ہونیوالی ایل پی جی 270 ر و پے تک جا پہنچا ہے جو ا نتہائی شر مناک عمل ہے ا ن خیا لات کا اظہا ر ا میدوار بر ا ئے قومی اسمبلی ڈاکٹر نادیہ عزیز اور امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حاجی چوہدری محمد اقبال نے کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں