29

پیرفدا محمد کو سپردخاک کردیاگیا

ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی ) سجادہ نشین آستانہ عالیہ کھگلاں والا ڈیرہ مرحوم پیر فدا محمد کے جسد خاکی کو دربار کھگلاں والا کے احاطے میں سپرد خاک کر دیا گیا۔قبل ازیں گورنمنٹ ہایئر سیکنڈری اسکول مردانہ نمبر 4 میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر اور طبقہ ہائے زندگی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں