33

پیپلزپارٹی اور(ن) لیگ الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہیں

فیصل آباد (پ ر) رہنما پاکستان ٹحریک انصاف چوہدری معظم ڈھلوں میاں فہد صابر نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ اب الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہیں؟ ان میں تھوڑی بھی جرات ہے تو عوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں۔انہوںنے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگئی، خیبر پختونخوا اسمبلی بھی جلد تحلیل ہو گی۔انہوں نے کہا کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ تھا کہ ملک میں صاف شفاف الیکشن ہوں، اس پر پی پی اور ن لیگ نے کہا تھا کہ دونوں صوبائی حکومتیں تحلیل کریں تو الیکشن ہوجائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں