40

پی ڈی ایم ضمنی انتخابات سے فرار

اسلام آباد(بیوروچیف)اسلام آباد کے سیاسی حلقوں میں یہ سوال گردش کرتا رہا کہ عمران خان کی پارٹی کے 35ٹاپ لیڈروں کے قومی اسمبلی میں سے استعفے منظور ہونے کے بعد پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیوں نہیں کیا ؟ اس حوالے سے متعلقہ حلقوں کا کہنا ہے کہ 17 جنوری کے منظور شدہ استعفوں پر 17 مارچ تک ضمنی انتخابات کروانا ضروری ہیں ۔آئین کے آرٹیکل 224 کے مطابق 13 اپریل کے بعد کوئی ضمنی انتخابات نہیں ہو سکتے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں