25

پی ڈی ایم ملک کی معاشی تباہی کے ذمہ دار

فیصل آباد(پ ر) امیدوار وائس چیئرمین سی سی 28سردار عرفان ڈوگر ،سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف چوہدری نادر ذولفقار چیمہ نے کہا کہ پی ڈی ایم ملک کی معاشی تباہی کی ذمہ دار ہے، ڈالر کو کنٹرول کرنے کے دعوے کرنے والوں نے ڈالر کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا، شہباز شریف نااہلی کے ورلڈ ریکارڈ قائم کر رہے ہیں، پٹرول 250 روپے لٹر کر کے پی ڈی ایم مریم نواز کی واپسی کا جشن منا رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں