21

چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج

لاہور (بیوروچیف) محکمہ اوقاف و مذہبی امور پنجاب کے زیر اہتمام ماہ رجب المرجب 1444ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے صوبائی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مورخہ 22 جنوری 2023 بمطابق29جمادی الثانی1444 ہجری بروز اتوارکمیٹی روم ایوان اوقاف نزد لاہور ہائی کورٹ میں غروب آفتاب سے نصف گھنٹہ قبل منعقد ہو گااور اس وقت تک جاری رہے گا۔ جب تک مرکزی رویت ہلال کمیٹی اس سلسلہ میں رجب المرجب کا چاند نظر آنے یا نہ آنے کا کوئی حتمی فیصلہ جاری نہ کر دے۔#/s#

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں