33

چورموٹرسائیکل لے اڑے

گوجرہ(نامہ نگار)چوروں نے شہرکا موٹر سائیکل چوری کر لیا ۔معلوم ہواہے کہ کوٹ امان اللہ خان کا محمد اقبال شاہد اپنی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی کر کے اندر چلاگیاکہ اس دوران نامعلوم چور اس کی موٹر سائیکل چوری کر کے فرارہو گئے ۔اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں