39

چوروں نے شہری کو موٹرسائیکل سے محروم کر دیا

گوجرہ(نامہ نگار)چوروں نے شہری کو موٹر سائیکل سے محروم کر دیا۔معلوم ہواہے کہ طارق آباد گوجرہ کاطارق نعیم اپنی موٹر سائیکل پر سوار خریداری کیلئے غلہ منڈی آیا اورموٹر سائیکل کھڑی کر کے خریداری میں مصروف ہو گیا کہ اس دوران نامعلوم چوروں نے اس کی موٹر سائیکل چوری کر لی اورفرارہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں