گوجرہ (نامہ نگار)چورو ں نے نوجوا ن کی مو ٹر سا ئیکل چوری کرلی۔ معلوم ہوا ہے کہ محلہ مجاہد پا رک کے علی رضا نے اپنی مو ٹر سا ئیکل گھر کے با ہر کھڑی کی اور خود اندر چلا گیا واپسی پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی جو نامعلوم چور چوری کرکے فرار ہوگئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے چورو ں کی تلا ش شروع کردی ہے۔
47