33

چوہدری افضل نوید کی وفات پر اظہار تعزیت

ماموں کانجن (نامہ نگار) سیاسی وسماجی شخصیت چوہدری جہانزیب صفدر کے سسر چوہدری افضل نوید جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کی وفات تعزیت کرتے ہوئے چوہدری بنیا مین جٹ۔ چوہدری خالد جٹ۔ عابد علی۔ وحید احمد۔ راحت جمیل۔ ملک عمران مانی۔ صفدر دلو۔ سلیم دیوانہ چوہدری عمران تارڈ تابش ایگری فارم والے۔ سلیم بھٹی ودیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور مرحوم کے لئے دعائے مغفر ت کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں