34

چوہدری پرویز الٰہی نے اسمبلی تحلیل کرکے پی ڈی ایم کے غبارے سے ہوانکال دی ‘ ظہیر الدین

جڑانوالہ(نامہ نگار)چوہدری ظہیر الدین خاں کی قیادت میں الیکشن کرائو ملک بچائو احتجاج ریلی نکالی گئی،ریلی میں چوہدری تمیور علی خاں،رانا بلال مصطفی، چوہدری عمران یوسف ، ر انا شاہزیب و دیگران کی شرکت،تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیر ا عظم عمران خان کی کال پر سابق صوبائی وزیر و امیدوار این اے 96 چوہدری ظہیر الدین خا ں کی قیادت میں الیکشن کراو ملک بچا احتجاج ر یلی نکالی گئی ریلی میں ضلعی جنرل سیکرٹری چو ہد ر ی تمیور علی خاں، چوہدری عمران یوسف،ضلعی صدر یوتھ ونگ رانا بلال مصطفی،رانا شاہزیب، ا ویس بھٹی،جہانگیر شاہ،رائے حیات و دیگران نے شرکت کی ریلی کے شرکا مرکزی دفتر سے نکل کر مختلف بازاروں سے ہوتے ہوئے نشاط سینما چوک پہنچے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں