31

ڈاکوئوں کے گروہ کی اہل خانہ کو یرغمال بناکر لوٹ مار

اواگت(نامہ نگار)چار رکنی ڈکیت گینگ نے رات کے وقت اہل خانہ کویرغمال بنا کر اسلحہ کر زور پر طلائی زیورات قیمتی موبائل او ر نقدی لو ٹ کر فرار ہوگئے تفصیلات کے مطابق تھانہ کھر ڑ یانوالہ چوکی مکوآنہ کے قریب 229 ر ۔ ب خا ن ٹائون کے رہائشی محمد صابر ولد غلام حسین قوم کھر ل کے گھر میں رات 12بجے کے قریب چار رکنی ڈ کیت گینگ دروازے کے تالے توڑ کرگھر میں د ا خل ہوگئے، اسلحہ کے زور ساڑھے پانچ تولے سو نا چار عدد قیمتی موبا ئل فون اور1لاکھ 46000 ہزار نقدی کر لوٹ کرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں