39

ڈاکٹرمقصود احمد ورک جنرل ہسپتال گوجرہ کے ایم ایس تعینات

گوجرہ(نامہ نگار)ڈاکٹرمقصوداحمدورک کو آ ئی کم جنرل ہسپتال گوجرہ کامیڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیاگیا۔ان کی تعیناتی ڈاکٹررانا وسیم حیا ت کی جگہ پر عمل میں لائی گئی ہے۔ ڈ ا کٹر مقصوداحمد ورک قبل ازیں بھی گوجرہ میں بطور ایم ا یس فرائض انجام دے چکے ہیں۔جنہیں چند ماہ قبل گوجرہ سے چنیوٹ تبدیل کیاگیا تھا۔علاوہ ازیں تحصیل دار گوجرہ گوہر نوازکوتبدیل کر کے ان کی جگہ لیاقت پور سے طاہر محمود بوٹاکو گوجرہ کا نیا تحصیل دار تعینات کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں