30

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ شہر کے پارکوں کی بہتری کیلئے متحرک

چنیوٹ(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر فیصل عباس ما نگٹ شہر کے پارکوں کی بہتری کے لیے متحرک۔ ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر بلال بن عبدالحفیظ کے ہمراہ قائد اعظم پارک کا تفصیلی وزٹ کیا اور سی او ضلع کونسل میڈم عظمت فردوس اور سی او ایم سی محمد و قا ص ہرل کو مزید بہتری کیلئے ہدایات جا ری کیں ۔ ڈ پٹی کمشنر نے کہا کہ موسم بہار میں د ستیا ب جگہو ں پر مزید پودے لگائے جائیں اور پا ر ک میں آنیو ا لے لوگوں کی سہولیات و تفریح کیلئے ا نتظا مات کیے جا ئیں۔ پارک کے جھولو ں ، بیٹھنے کیلئے بینچز اور پینے کے صاف پانی کا بھی ہر وقت انتظام کیا جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں