فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)چیف ٹریفک آفیسر چوہدری آصف صدیق کی طر ف سے زاہدہ پروین ڈی ایس پی ٹریفک سرکل سٹی کو فیصل آباد سے چنیوٹ ٹرانسفر ہونے پر الوداعی پارٹی کا سی ٹی او آفس میں انعقاد کیا گیا۔ جس میں تمام ٹریفک ڈی ایس پی صاحبان اور برانچ انچارجز نے شرکت کی۔ سی ٹی او کی طرف ڈی ایس پی کی خدمات پر ان کو پھول اور اعزازی شیلڈ سے بھی نوازا گیا اور نئی تعیناتی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔
47