ساہیوال(بیورو چیف) ڈی ایچ کیو دل والی وارڈ میں سہولیات کا فقدان سینئر ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب مریضوں کے لیے لگائی جانے والی مشین خراب صفائی کے ناقص ترین انتظامات اور وارڈ میں بلیوں کے ڈیرے ڈی ایچ کیو انتظا میہ بے بس وزیراعلی پنجاب سے نوٹس کا مطالبہ ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ کیو ساہیوال میں کروڑوں روپے کے بجٹ ہونے کے باوجود سہو لیات کا فقدان سینئر ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب دل والی وارڈ کے مریض نرسوں اور جونیئر ڈاکٹروں کے رحم و کرم پر مریضوں کے لیے لگائی جانے والی مشین خراب ای سی جی کرنے والی مشین سے پیپر الجل غائب صفائی کے ناقص ترین انتظامات دل والی وارڈ میں بلیوں اور جانوروں کے ڈیرے دل والی وارڈ کے باہر پارکنگ مافیا کا شور شرابا ۔
35