33

کارسواروں نے خاتون کو بیٹے سمیت اغواء کر لیا

گوجرہ(نامہ نگار)کارسواروں نے خاتون کو بیٹے سمیت اغواء کر لیا۔معلوم ہواہے کہ بیس لا ئن روڈ اقبال ٹائون کے محمد عمران کی اہلیہ شمائلہ ا پنے 8 سالہ بیٹے عبداللہ کوچھٹی کے وقت سکول سے لینے گئی اور بیٹے کو لے کر واپس گھر نہ پہنچی تو اہل خانہ کو تشویش لاحق ہو ئی جن کی تلاش شروع کی گئی تو معلوم ہواہے کہ شمائلہ اور عبداللہ کوناصر ٹا ئون کے جمشید عرف سونو،ذوالفقار وغیرہ نے اغو ا ء کر لیا جو انہیں زبردستی کار میں ڈال کر فرارہو گئے اطلا ع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں